بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر رحمتیں بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجو۔
سورۃ الأحزاب 33:56
تمہارا ولی تو صرف اللہ ہے اور اس کا رسول اور وہ لوگ جو ایمان لائے، جو نماز قائم کرتے ہیں اور حالتِ رکوع میں زکوٰۃ دیتے ہیں۔
سورۃ المائدہ ، آیت 55
یہ آیت اس واقعے کی طرف اشارہ کرتی ہے جب حضرت علیؑ نے حالتِ رکوع میں سائل کو اپنی انگوٹھی صدقہ کی۔